Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

لاہور(ویب ڈیسک) لندن میں لوگوں کو گالیاں دینے والا طوطا لاہور آمد، سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ شاہد علی شیخ نے نایاب طوطا خرید لیا۔لندن میں لوگوں کو گالیاں دینے والا طوطا سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ نے خرید لیا ہے۔ شاہدعلی شیخ نے لاکھوں روپے مالیت کا نایاب طوطا …

Read More »

دُلہن نے حق مہر میں زیور کے بجائے کتابیں مانگ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عام طور پر دُلہنوں کے مہر میں زیور، گھر، قیمتی چیز یا کچھ رقم رکھی جاتی ہے لیکن اس روایت کو اعجاز حکیم اور اجنا نظام کی جوڑی نے تبدیل کردیا ہے۔بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اعجاز حکیم نے اجنا نظام سے 29 دسمبر …

Read More »

فلم کا کوئی سین یا پھر کوئی منظر دیکھ کر انسان کے رونگٹے کیوں کھڑے ہوتے ہیں؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم کا کوئی سین یا پھر کوئی منظر دیکھ کر انسان کے رونگٹے کیوں کھڑے ہوتے ہیں؟ایسا ہو تو کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے آگاہ کر دیا ،سائنس نے اس کی وجہ تلاش کرلی ہے۔ درحقیقت ایسا ہونا اس بات کی علامت ہے کہ آپ صحت مند اور …

Read More »

دنیا کامہنگا ترین ہوٹل جہاں خطرناک شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہے

لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ڈیزائنر نے اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل تیار کیا ہے جہاں خطرناک ٹائیگر شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہیں، ہوٹل میں دو رات قیام کا کرایہ لاکھوں ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر لاس ویگاس میں بنایا جانے والا دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل …

Read More »

دنیاکی سب سے چھوٹی اڑن کارتیار،عام آدمی کے استعمال کے لیے کارکب مارکیٹ میں آئیگی ،جانیں

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کے سب سے چھوٹی اڑنے والی کار بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور ثبوت کے طور پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ اس میں ایک انسان آسانی سے بیٹھ سکتا ہے۔کمپنی کے مطابق اس سال موسمِ گرما میں عوام کےسامنے گاڑی پیش …

Read More »

محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونیوالے منرل واٹر کے 11برانڈز غیرمعیاری نکلے

کراچی(نیوز ڈیسک) محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونے والے بند بوتل(منرل واٹر)کی11برانڈز کا مبینہ کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کےادارے پی سی …

Read More »

ہزاروں سال پرانے مصری راہب کی دوبارہ زندہ ہونے کی خواہش پوری ہو گئی

لندن(این این آئی)سائنسدانوں نے کہاہے کہ انھوں نے ایک 3000 سال پرانے مصری راہب کی موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی خواہش کچھ حد تک پوری کر دی ہے یہ تب ممکن ہوا جب انھوں نے اس کی حنوط شدہ لاش یا ممی میں موجود آواز کی نالی کی …

Read More »