Home / پکوان / کھیروں اور ٹماٹروں کوملا کر کھانے سے اجتناب برتیں کیونکہ۔۔۔ ماہرین صحت نے خبردار کردیا

کھیروں اور ٹماٹروں کوملا کر کھانے سے اجتناب برتیں کیونکہ۔۔۔ ماہرین صحت نے خبردار کردیا

 

کراچی(این این آئی)عام طور پر سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو ایک ساتھ ملا کر بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ ان کی وجہ سے جسم کو توانائی اور متوازن خورک ملتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق کھیروں اور ٹماٹروں کو کبھی بھی ملاکر نہیں کھانا چاہیے۔ماہرین نے کہا کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو ہضمہونے میں ایک جیسا وقت نہیں لگتا لہذا کبھی بھی انہیں ملاکر نہ کھائیں۔ماہرین صحت کے مطابق جو کھانا جلد ہضم ہوجائے اور دوسرا دیر لگائے تو اس کی وجہ سے معدے پر زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور ساتھ ہی جسم

 

میں پوائزن ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،ایسے کھانوں کو ملاکرکھانے سے پیٹ میں گیس، سوزش اور درد کا مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے۔

About Admmin

Check Also

مٹن شاہی قورمہ بنانے کی ترکیب

گوشت کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں،پھر اسے باؤل میں ڈال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *