Home / شوبز / سب جانتی ہوں اصل ماجرہ کیا تھا۔۔۔کیا رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو خود ہی وائرل کی تھیں؟ حریم شاہ کے ساتھ نظرآنے والی ٹک ٹاک سٹار سندل خٹک ناقابل یقین ثبوت کے ساتھ منظر عام پر

سب جانتی ہوں اصل ماجرہ کیا تھا۔۔۔کیا رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو خود ہی وائرل کی تھیں؟ حریم شاہ کے ساتھ نظرآنے والی ٹک ٹاک سٹار سندل خٹک ناقابل یقین ثبوت کے ساتھ منظر عام پر

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو پھیلانے اور جان بوجھ کر اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے اداکار اور گلوکار وں کو بد دعا دی تو ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک بھی چپ نہ رہیں ،گلو کار ہ کو کھری کھری سنا دیں . تفصیل کے مطابق .



سوشل میڈ یا ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں.جس نے میری ویڈیو لیک کی جس نے میری ویڈیو سیو کی جس نے میری ویڈیو پھیلائی.اللہ جانتا ہے میری ایسی کوئی خواہش نہیں تھی.انشااللہ وہ دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنے گے.اپنے آفیشل اکاونٹ سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھاکہ وہ تمام اداکار اور گلو کار بھی جہنم میں جائیں گے جو اپنی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ویڈیوز جان بوجھ کر لیک کرتے ہیں .جوابی ٹوئٹ میں صندل خٹک نے رابی پیرزادہ کو کہا کہ ایسا کام ہی نہ کریں کہ دوسروں کو بددعائیں دینی پڑیں،ایسا کام ہی نہ کریںکہ دوسرے لوگوں کو بد دعائیں دینی پڑیں تمہاری یہ بد دعائیں تمہیں ہی لگیں گی ابھی بھی negativity ہے تم میں سدھری نہیں ہو، ابھی بھی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر ان کو بد دعا دے رہی ہو جن کا قصور بھی نہیںقصور خود کا اور بد دعاے دوسروں کو .واضح رہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والوں کو بد دعا دے دی.سوشل میڈ یا ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں.جس نے میری ویڈیو لیک کی جس نے میری ویڈیو سیو کی جس نے میری ویڈیو پھیلائی.اللہ جانتا ہے میری ایسی کوئی خواہش نہیں تھی.انشااللہ وہ دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنے گے.اپنے آفیشل اکاونٹ سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھاکہ وہ تمام اداکار اور گلو کار بھی جہنم میں جائیں گے جو اپنی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ویڈیوز جان بوجھ کر لیک کرتے ہیں .

About Admmin

Check Also

بھارتی پنجابی فلموں کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئی

لاہور (نیوز ڈیسک )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی گریوال “ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *